اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کا اجلاس آج طلب

اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کا اجلاس آج طلب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا جس میں ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر بحث کی جائے گی۔ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق سینیٹ اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال اور اس حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی اور کورونا بحران کیدوران پارلیمنٹ کیکردار پربحث کی جائے گی۔

اپوزیشن

مزید :

صفحہ آخر -