سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونامیں مبتلا

        سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونامیں مبتلا

  

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ پیر کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈا یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، پروفیسر نصرت شاہ سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی ہیں۔پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی۔

قائم علی شاہ

مزید :

صفحہ آخر -