5روز کے دوران طبی عملے کے مزید 257 ارکان میں کورونا کی تشخیص
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ بڑھنے سے مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ 5 روز کے دوران طبی عملے کے مزید 257 ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے 5 ڈاکٹروں اور ایک نرس سمیت طبی سہولتیں فراہم کرنے والے 11 افراد کی جان کی بازی ہارچکے ہیں۔
کورونا کی تشخیص