ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کوئٹہ میں کوروناوائرس کی تصدیق

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کوئٹہ میں کوروناوائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) نیب میں بھی کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے،32سالہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میں کوروناکی تصدیق ہوئی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق متاثرہ ڈپٹی ڈائریکٹر کوئٹہ میں تعینات ہیں، کیس رپورٹ ہونے کے بعد نیب کوئٹہ کے تمام افسران اور ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب کوئٹہ کمپاؤنڈ میں رہائش پذیر افسران کے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔
نیب کورونا کیس

مزید :

صفحہ آخر -