ریکٹ بینکسرکی وبا سے مقابلے کیلئے50 کروڑ روپے کی انویسٹمنٹ

ریکٹ بینکسرکی وبا سے مقابلے کیلئے50 کروڑ روپے کی انویسٹمنٹ

  

کراچی (پ ر)ریکٹ بینکسر(RB)جوکہ صحت، حفظان ِصحت اور نشوونما کی پروڈکٹس، جیسے ڈیٹول اورہارپک جیسے مشہور برانڈز بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ہے، اس نے CoVid-19کیلئے پاکستان کی مدد کرنے کے حوالے سے 50 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم (Dr. Tedros Adhanomٰ) کے مطابق اگرموثر روک تھام نہ کی گئی تو پاکستان میں جولائی کے وسط تکCoVid-19 کے 200,000 کیسیزہونے کا امکان ہے۔وبا کے اس طرح پھیلنے سے ملک کی معیشت پر تباہ کن اثرات ہوں گے جس سے عوام مزید غربت اور معاشی بدحالی کا شکارہوں گے۔ لہذٰا اس رقم کو فوری طو رپہ امدادی سرگرمیوں میں استعمال کیاجائے گا جن میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی حفاظت اور اس وبا سے متاثرہ طبقے کیلئے راشن ڈرائیوز شامل ہے۔

مزید :

کامرس -