ہواو ے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی کیلئے خصوصی ہوم ڈلیوری متعارف

ہواو ے کی حیرت انگیز ٹیکنالوجی کیلئے خصوصی ہوم ڈلیوری متعارف

  

لاہور(پ ر) اس سال رمضان کے مہینے میں جہاں ہر شخص خود کو محفوظ رکھنے کے اپنے گھر پر قیام پذیر ہے ہواوے مزید ایک قدم آپ کے قریب آ گیا ہے اور اس نے آپ کی پسندیدہ اسمارٹ ڈیوائسز کے لیے مفت ہوم ڈلیوری کی سروس متعارف کرا دی ہے۔دل خوش کر دینے والی قیمتوں کے ساتھ، ہواوے اسمارٹ فون کی یہ پیشکش ہر شخص کے لیے ہے اور وہ بھی اُس کے اپنی دہلیز پر! لہٰذا، ہر وہ شخص جو اِس رمضان میں یا عید کے پر مسرت موقع پر کچھ نظر آنا چاہتا ہے

وہ ہواوے کی جدید ڈیوائسز کی تیکنکی ہنرمندی کا مزا لے سکتا ہے۔ایک طاقتور کیمرا، بڑی اسکرین اور تیزترین پروسیسر، یہ سب ایک شاندار بارگین میں دستیاب ہیں۔ صارفین اب کسی بھی ایسے شخص کے ساتھ اپنے دن کو مزید پرْ لطف اورمفید بنا سکتے ہیں۔

جس کے پاس ہواوے کی دیگر ڈیوائسز میں سے کوئی بھی ڈیوائس موجود ہو۔ اب صارفین HUAWEI Y6s صرف 20,899/-روپے میں حاصل کر سکتے ہیں اورطاقتور Octa-Core پروسیسرسے اپنے صلاحیتوں میں اضافہ کر سکتے ہیں 3GB RAM اور 64GB انٹرنل اسٹوریج سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔HUAWEI Y9s اب صرف/- 40,999 روپے میں دستیاب ہے جو ٹیکنالوجی کے انتہائی شوقین افراد کو مزیدبااختیار بناتا ہے کیوں کہ اس میں 48MP کا ٹرپل کیمرا، 6.59 انچ کا+ FHDڈسپلے، RAM 6GBاور 128GB کی انٹرنل میموری موجود ہے۔ HUAWEI Y7p اب/- 28,999 روپے کی باکفایت قیمت میں دستیاب ہے جس کی مدد سے کسٹمرز اپنی ڈیجیٹل لائف سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیوں کہ اس 48MP ٹرپل کیمرا زیادہ واضح اور روشن تصاویر بناتا ہے۔

مزید :

کامرس -