ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

      ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

  

سنگاپور (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران نرخ 2.95 فیصد گر کر 24.01 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 2.26 فیصد کمی کے ساتھ 30.27 ڈالر فی بیرل طے پائے اس طرح سے نرخوں میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔

مزید :

کامرس -