سینئر کلرک افتخار علی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

سینئر کلرک افتخار علی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن رزڑ ضلع صوابی کے سینئر کلرک افتخار علی حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ان کو گذشتہ شب اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع کرنل شیر خان کلے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز منگل ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -