ٹانک، ہتھالہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 2جاں بحق

ٹانک، ہتھالہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 2جاں بحق

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک ڈیرہ روڈ پر ہتھالہ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل جانے والے موٹر سائیکل سواروں کا ہتھالہ کے مقام پر سامنے سے آنے والی موٹر کار سے ٹکرا کر دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق جبکہ کار میں سوار افراد بھی شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -