وزارتِ خوراک و زراعت میں کروونا کا ایک کیس سامنے آگیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارتِ خوراک و زراعت اسلام آباد میں کروونا کا ایک کیس سامنے آگیا۔ پیر کو وزارتِ خوراک و زراعت کے ے ملازم کا کروونا ٹیسٹ مثبت آگیا،ٹیسٹ مثبت آنے پر ملازم کو فوری طور پر قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔
وزارتِ خوراک