ٹی اوآرڈاکٹرریاض اعوان کاکویڈ19ٹیسٹ نیگیٹیوآگیا

ٹی اوآرڈاکٹرریاض اعوان کاکویڈ19ٹیسٹ نیگیٹیوآگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن(ٹی ایم اے)ٹاؤن ون کے ٹیکس آفیسرریگولیشن (ٹی اوآر)ریاض اعوان کاکوروناوائرس کاٹیسٹ منفی آگیاہے ہفتے کے روزانکے قرنطینہ میں چودہ روزمکمل ہونے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ لیاگیاتھاجس کی رپورٹ گزشت ہروزنیگیٹیوموصول ہوچکی ہے یہاں یہ امرقابل ذکرہے کہ ٹی اوآرریاض اعوان کوروناوائرس کیخلاف اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی کے دوران کوروناوائرس کاشکارہوگئے تھے جنہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پرچودہ دن اپنے ہی گھرمیں قرنطینہ کردیاگیاتھاچنانچہ ہفتہ کے روزانکے چودہ روزقرنطینہ میں مکمل ہونے کے بعدانکادوبارہ کویڈ19کاٹیسٹ لیاگیاجوکہ نیگیٹیوآگیاہے ریاض اعوان نے کوروناٹیسٹ نیگیٹیوآنے پرخوشی کااظہارکیاہے لیکن ساتھ میں شہادت کی موت نہ ملنے پردکھ کااظہاربھی کیاہے یادرہے کہ ریاض اعوان کویڈ`19ٹیسٹ بازیٹیوآنے کے بعداپنے عزیزواقارب اورقریبی دوستوں کوجام شہادت نوش کرنے کی باتیں فخر سے کیاکرتے تھے۔