آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں‘ ترجمان

  آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں‘ ترجمان

  

لاہور(این این ائی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیالوں اور ہمدردوں کی دعاؤں سے آصف علی زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔جمہوریت دشمنوں کے دل میں مرد حر تیر کی طرح چبھ رہے ہیں۔

آصف زرداری

مزید :

صفحہ اول -