لاک ڈاؤن کے نام پر تومذاق کیاگیا،عوام وباء سے خود بچیں

لاک ڈاؤن کے نام پر تومذاق کیاگیا،عوام وباء سے خود بچیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکستان پیپلز پا رٹی کی رہنما ثمینہ خا لد گھر کی نے کہا ہے کہ حکومت کو چا ہیے تھا وہ کو ئی واضح لا ئحہ عمل ترتیب دیتی کیو نکہ یہ حکو مت کی ذمہ داری بنتی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اب خود احتیاطی تدابیر کو اختیار کرکے کوروناوباء سے بچنا ہوگا۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت تو پہلے دن سے ہی لا ک ڈاؤن کے نا م پر مذاق کر رہی ہے، صو بہ پنجا ب میں تو ویسے بھی لا ک ڈاؤن کے نا م پر عوام سے مذا ق کیا گیا ہے، اس طرح صو رتحا ل مزید خراب ہو گی۔
ثمینہ خالد گھرکی

مزید :

صفحہ اول -