ہماری اولین ترجیح عوام کی زندگیوں کو بچانا ہی ہوناچاہئے

ہماری اولین ترجیح عوام کی زندگیوں کو بچانا ہی ہوناچاہئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ، ہم تو شروع دن سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ،کورونا وائرس کے حوالے سے اسمبلی کی رائے لے کر ٹھوس حکمت عملی اختیار کی جائے، مگر حکومت نے ماضی کی طرح اس ایشو پر بھی ہماری ایک نہ سنی اور سولو فلائٹ کرناچاہی،اب مسلم لیگ کی ہی کوششوں سے اسمبلی کااجلاس ہورہا ہے،ہم امید کرتے ہیں کہ اس میں اتفاق رائے سے جو فیصلہ آئیگا،حکومت اس پر عمل کریگی، اس ایشو پر ٹھوس اور مربوط حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنا ہو گا عوام کی زندگیوں کو بچانا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔
راجہ ظفر الحق

مزید :

صفحہ اول -