صوابی،رقم تنازعہ پر فائرنگ سے 1 جاں بحق،دوسرا زخمی

صوابی،رقم تنازعہ پر فائرنگ سے 1 جاں بحق،دوسرا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیوروپورٹ)مانیری صوابی میں رقم کے تنازغہ پر فائرنگ سے راہ گیر جاں بحق جب کہ مدعی مقدمہ زخمی ہو گیا فضل ہادی سکنہ مانیری نے زخمی حالت میں تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان پر اسد سکنہ مانیری نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا جب کہ فائرنگ سے ایک راہ گیر فیض الرحمن سکنہ پیر تاب بانڈہ گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا وجہ عناد تنازغہ رقم بیان کی ہے صوابی پولیس نے مجروح فضل ہادی کی رپورٹ پر مبینہ ملزم اسد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔