صوبہ بھر میں حفاظتی انجکشن کے مراکز فعال کرنیکا حکم‘ ٹیمیں الرٹ

  صوبہ بھر میں حفاظتی انجکشن کے مراکز فعال کرنیکا حکم‘ ٹیمیں الرٹ

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے صوبہ بھر میں حفاظتی ٹیکوں کے تمام مراکز فوری طور پر فعال کرنے کا حکم دیا ہے،انہوں نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو احکامات جاری کئے ہیں کہ حفاظتی ٹیکوں کے مراکز میں (بقیہ نمبر57صفحہ6پر)

سروس ڈلیوری سٹاف کی خالی اسامیاں پر کی جائیں،کمپیوٹرائزڈ سپروائزرزی پلان دستیاب ہو،ویکسی نیٹرز کے پاس ان تمام بچوں کی فہرست ہو جن کو حفاظتی ٹیکے لگنے ہیں اور جن بچوں کے والدین نے حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے،زیرو ڈوز بچوں کو خصوصی طور پر فوکس کیا جائے تاکہ حفاظتی ٹیکوں کی کوریج 90 فیصد سے زائد رہے۔

انجکش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -