میپکو: میٹر تبدیلی مشکل مرحلہ‘ایوریج بل بھیج کر صارفین کو لوٹنے کا انکشاف

  میپکو: میٹر تبدیلی مشکل مرحلہ‘ایوریج بل بھیج کر صارفین کو لوٹنے کا انکشاف

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)میپکو کی جانب سے میٹروں کی تبدیلی کے پیچیدہ اور مشکل طریقہ کار نے صارفین کو مسائل کا شکار کر دیا ہے، شارٹ سرکٹ، اوورلوڈ ہونے اور دیگر تکنیکی وجوہات کی بناء پر چلنے اور خراب ہونے(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

والے میٹروں کی جگہ نئے میٹروں کی تنصیب کیلئے میٹر اینڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ آنے کے باوجود صارف سے میٹر کی قیمت وصول کی جاتی ہے اور اگلے بل میں سیکڑوں یونٹس ڈال کر بل نہ بھیجا جاتا ہے کہ خراب ہونے اور جلنے والے میٹر میں استعمال شدہ یونٹس موجود تھے جس کا بل بھجوایا گیا ہے اس کے باوجود میٹر کی تبدیلی ممکن نہیں بنائی جاتی ہے جو صارف کیلئے مزید پریشانی کا باعث اور سبب بن رہی ہے۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -