کنویں میں گر کر نوجوان شدید زخمی‘ حالت نازک

  کنویں میں گر کر نوجوان شدید زخمی‘ حالت نازک

  

ملتان(نیوز رپورٹر)کنویں میں کام کی غرض سے جانے والے 28سالہ نوجوان کا رسہ ٹوٹنے سے اندر گرگیا،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ مخدوم رشید کے علاقے موضع لشکر پور کا رہائشی محمد (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

اقبال کچا تالاب 18کسی پر واقع کنویں کے اندر کام کے لئے جانے کے لئے پورے جسم پر رسہ لپیٹ کر اندر جارہا تھا کہ رسہ ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے وہ کنویں میں جاگرا اور شدید زخمی ہوگیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے ریسکیو1122کی مدد سے محمد اقبال کو کنویں سے زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ شخص کے سر میں چھوٹ ا?نے کی وجہ سے حالت غیر بتاتی جاتی ہے،پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کردی۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -