ملتان میں کرونا کیس‘محکمہ صحت مزید4علاقے سیل کرانے کیلئے سرگرم

  ملتان میں کرونا کیس‘محکمہ صحت مزید4علاقے سیل کرانے کیلئے سرگرم

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت نے ضلعی انتظامیہ سے مزید چار علاقوں کو سیل کرنے کی درخواست کر دی، اس سے پہلے 21 علاقوں کو سیل کیا جا چکا ہے، تفصیل کے مطابق چار مزید کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جس پر محکمہ صحت ملتان نے مزید چار علاقوں کو ضلعی انتظامیہ سے سیل کرنے کی درخواست کر (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -