رحیم یار خان:کرونا وائرس کے شبہ پر4افراد ہسپتال منتقل‘ خون کے نمونے لیبارٹری روانہ

  رحیم یار خان:کرونا وائرس کے شبہ پر4افراد ہسپتال منتقل‘ خون کے نمونے ...

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)کورونا وائرس کا شبہ 4 افراد ہسپتال منتقل تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ، تفصیل کے مطابق بدلی شریف کے رہائشی 42 سالہ عبدالحمید 35 سالہ نذیر احمد 23 سالہ صابر اور بابر(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

کالونی کا رہائشی 21 سالہ عبدالاحد کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے چاروں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

روانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -