پاکستان میں آج سے مغربی سسٹم کی انٹری، بالائی سندھ میں بارش کا امکان

پاکستان میں آج سے مغربی سسٹم کی انٹری، بالائی سندھ میں بارش کا امکان

  

کراچی (آئی این پی) پاکستان میں (آج) منگل سے مغربی سسٹم کی انٹری ہوگی، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

سندھ میں (آج) سے بارش کا امکان ہے۔ (آج) منگل سے ایران کے راستے سے بلوچستان میں مغربی سسٹم داخل ہو گا جو بالائی سندھ میں بادل برسائے گا۔کراچی میں بھی 13 مئی کی شب سے بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ (آج)سے 16 مئی تک شہر قائد کا درجہ حرارت بھی کم ہو کر 34 سے 36 ڈگری پر آسکتا ہے۔چار روز کے دوران موسم ابرآلود جبکہ سمندری ہوائیں بھی بحال رہیں گی، مغربی سسٹم تک شہری شدید گرمی سے بچے رہیں گے۔

بارش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -