مولانا سلفی کا مفتی عبدالحمید ہزاروی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  مولانا سلفی کا مفتی عبدالحمید ہزاروی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ممتاز عالم دین جامعہ محمدیہ گجرنوالہ استادالحدیث شیخ الحدیث مفسرالقرآن مولانامفتی عبدالحمید ہزاروی کی وفات اور جماعت غربااہلحدیث بلوچستان کے امیر مولانا فضل ربی کے والد کی وفات سوات میں نماز جنازہ اداکردیاگیا امیر جماعت غربااہلحدیث مولاناعبدالرحمن سلفی، پروفیسر حافظ محمدسلفی، مولاناعبدالعزیز نورستانی، علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ودیگر نے اپنے تعزیتی بیان کہاکہ اللہ تعالی مولاناعبدالحمید کی دین خدمات کو قبول فرمائے انہوں نے 66 برس تک مسند حدیث کے لیے پیش کیے رکھا اور زندگی آخری آیام تک قرآن وحدیث کے لیے وقف تھے۔