ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،کمشنر کراچی

  ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،کمشنر کراچی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے دکانداروں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے دکانداروں کو تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔کمشنر کراچی نے کہا کہ ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی ہوگی،ایس او پیز پر عمل کرانا دکانداروں کی ذمہ داری ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -