قومی اسمبلی ارکان کی بڑی تعداد ماسک اور ہینڈ گلوز پہن کرشریک ہوئی

قومی اسمبلی ارکان کی بڑی تعداد ماسک اور ہینڈ گلوز پہن کرشریک ہوئی

  

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے اجلا س میں ارکان کی بڑی تعداد ماسک اور ہینڈ گلوز پہن کرشریک ہوئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا جس میں ارکان کی بڑی تعداد ماسک اور ہینڈ گلوز پہن کر شریک ہوئی تاہم کچھ ارکان نے سماجی فاصلے کو نظر انداز کردیا۔

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -