میرپورخاص، رینجرز کی گاڑی الٹنے سے چار جوان زخمی

میرپورخاص، رینجرز کی گاڑی الٹنے سے چار جوان زخمی

  

میرپورخاص(بیورورپورٹ) چھور چھاؤنی قاسم یونٹ رینجرز کے چار جوان روڈ حادثے میں شدید زخمی،جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق چھور چھاؤنی کی ایک گاڑی راشن لوڈ کر کے گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی 78موری کے پاس عمر کوٹ روڈ میرپورخاص ہائی وئے روڈ پرڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں رینجرز کے چار جوان افتخار حمید جٹ،محمد اویس جٹ،محمد احمد بلوچ اور حسن میوو راجپوت شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال ایمرجنسی پہنچایا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -