آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

  

قیامِ رمضان کی فضیلت سے متعلق حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

’’جس نے رمضان میں بحالتِ ایمان ثواب کی نیت سے قیام کیا تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کر دیے گئے۔‘‘

بخاری، الصحیح، کتاب الایمان، باب تطوع قیام رمضان من الایمان، 1 : 22، رقم : 37

مزید :

Ramadan Page -Ramadan Quote -