ڈاکٹر محمد اکرم چودھری کو پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کا متحدہ عرب امارات میں ترجمان مقرر کردیا گیا

ڈاکٹر محمد اکرم چودھری کو پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کا متحدہ عرب امارات ...
ڈاکٹر محمد اکرم چودھری کو پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کا متحدہ عرب امارات میں ترجمان مقرر کردیا گیا

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) امریکہ، برطانیہ، یورپ اور خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے POC پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے چیئرمین طارق جاوید میاں نے متحدہ عرب امارات میں معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اکرم چودھری کو ترجمان مقرر کیا ہے۔ POC دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیز کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرے گی۔

مزید :

عرب دنیا -تارکین پاکستان -