میجر جنرل عامر اسلم خان نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

میجر جنرل عامر اسلم خان نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر
میجر جنرل عامر اسلم خان نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -