’کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی بڑھ گئی ہے‘ جسم فروش لڑکی کا ٹی وی انٹرویو میں حیران کن انکشاف

’کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی بڑھ گئی ہے‘ جسم فروش لڑکی کا ٹی وی انٹرویو میں ...
’کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی بڑھ گئی ہے‘ جسم فروش لڑکی کا ٹی وی انٹرویو میں حیران کن انکشاف

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کوروناوائرس کی وجہ سے دنیا کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں لیکن ایک جسم فروش لڑکی نے اس مکروہ دھندے کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹفنی نامی اس جسم فروش لڑکی نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ان کے دھندے میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہو گیا ہے۔ وہ لاک ڈاﺅن کے باوجود ملک کے طول و عرض میں سفر کر رہی ہے اور اپنے گاہکوں کو ’سروس‘مہیا کر رہی ہے۔

ٹفنی کا کہنا تھا کہ اس طرح نہ صرف اس کی آمدنی میں اضافہ ہو گیا ہے بلکہ وہ کورونا وائرس سے بھی پوری طرح محفوظ ہے کیونکہ وہ جب بھی اپنے کسی گاہک کے پاس پہنچتی ہے تو وہ پہلے اسے سر سے پاﺅں تک ’سینی ٹائز‘ کرتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ جوناتھن گبسن نے اس کے علاوہ بھی متعدد جسم فروش مردوخواتین سے گفتگو کی۔ ان سب کا بھی یہی کہنا تھا کہ وہ لاک ڈاﺅن کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے ہیںاور ان دنوں ان کی آمدنی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -