آرمی چیف سے چین کی اہم شخصیت کی ملاقات ،کورونا وائرس کی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف سے چین کی اہم شخصیت کی ملاقات ،کورونا وائرس کی صورتحال پر بات چیت
آرمی چیف سے چین کی اہم شخصیت کی ملاقات ،کورونا وائرس کی صورتحال پر بات چیت

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں کورونا وائرس سمیت اہم معاملات زیر غور آئے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

قومی -