کورونا وباء کم ہونے کے بعد کتنے فیصد طلباء سکولوں میں واپس آگئے،چین سے ایک اور حیران کر دینے والی خبر آ گئی

کورونا وباء کم ہونے کے بعد کتنے فیصد طلباء سکولوں میں واپس آگئے،چین سے ایک ...
کورونا وباء کم ہونے کے بعد کتنے فیصد طلباء سکولوں میں واپس آگئے،چین سے ایک اور حیران کر دینے والی خبر آ گئی

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی وزارت تعلیم نے کہاہے کہ ملک میں نوول کروناوائرس کی وباء کم ہوگئی ہے جس کے بعد 40فیصد طلبہ سکولوں میں واپس آگئے ہیں جہاں پر ایک ترتیب کے ساتھ کلاسیں بحال ہورہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا وزارت کے عہدیدار وانگ تنگ فنگ نے  پریس کانفرنس میں بتایا کہ سوموار کے روز تک چین میں 10 کروڑ طلبہ نے دوبارہ کلاسیں لینا شروع کردی ہیں جو کہ ملک بھر میں کنڈر گارٹنز سے لے کر یونیورسٹیوں تک کے کل طلبہ کا39فیصد ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -