وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایسی چیز مانگ لی کے پنجاب کے وزراءکی پریشانی کی حد نہ رہے گی

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایسی چیز مانگ لی کے پنجاب کے وزراءکی پریشانی کی حد ...
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایسی چیز مانگ لی کے پنجاب کے وزراءکی پریشانی کی حد نہ رہے گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 15 روز میں صوبائی وزراء سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے اور اس ضمن میں پرنسپل سیکرٹری  کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 15 روز میں صوبائی وزراء سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے۔پرنسپل سیکرٹری کی جانب سےجاری ہونے والے  مراسلے میں صوبائی وزراء کو اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ آفس بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ،کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -