پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا موٹروے پولیس کا اہلکار زندگی کی بازی ہارگیا

پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا موٹروے پولیس کا اہلکار زندگی ...
پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا موٹروے پولیس کا اہلکار زندگی کی بازی ہارگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چند روز قبل پشاور ٹول پلازے پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا موٹروے پولیس کا اہلکار زندگی کی بازی ہارگیا۔
تفصیلات کے مطابق جنیدنامی ڈرائیور کو تیز رفتاری پر ٹول پلازہ کے قریب   روکنے  کی کوشش کی گئی تو اس نے گاڑی موٹروے اہلکار  عدیل پر چڑھا دی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اورآج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس نے واقعہ کے روز ہی ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا تھا۔

مزید :

قومی -