کراچی میں اعتکاف پر بیٹھےافراد کے موبائل فون چوری ہوگئے، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کراچی میں اعتکاف پر بیٹھےافراد کے موبائل فون چوری ہوگئے، ویڈیو بھی سامنے ...
کراچی میں اعتکاف پر بیٹھےافراد کے موبائل فون چوری ہوگئے، ویڈیو بھی سامنے آگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیفنس کے علاقہ میں  اعتکاف میں بیٹھے دو  افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔

واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر پڑھ رہا ہے اس دورہ وہ کچھ دیر گھومتا رہتا ہے اور موقع ملتے ہی دو افراد کے موبائل فون اٹھا کر جیب میں ڈال لیتا ہے اور موقع سے فرار ہوجاتا ہے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج قبضہ میں لیتے ہوئےقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

قومی -