سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید کل 13مئی کوہوگی

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید کل 13مئی کوہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ،کراچی (محمد اکرم اسد،آن لائن) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا چنانچہ عید الفطر جمعرات ۱۳ مئی کو ہو گی۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ منگل کی شام عیدالفطر کا چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس اعتبار سے عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہو گی۔ دوسری جانب پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ کو کراچی میں ہوگا۔
عید کا چاند

مزید :

صفحہ اول -