آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز کی ایرانی کشتیوں پر انتباہی فائرنگ

 آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز کی ایرانی کشتیوں پر انتباہی فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 واشنگٹن (این این آئی)آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز نے ایرانی کشتیوں پر انتباہی فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون کا کہنا تھا کہ ایران کی درجن سے زائد تیز رفتار کشتیاں امریکی آبدوز کے قریب پہنچ گئی تھیں۔پینٹاگون کے مطابق امریکی جہاز سے 30وارننگ فائرکئے گئے بعد ازاں ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں۔
انتباہی فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -