رمضان میں بجلی،گیس کی فراہمی میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی، حماد اظہر

  رمضان میں بجلی،گیس کی فراہمی میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی، حماد اظہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں پورے ملک میں بجلی اورگیس کی فراہمی میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کراچی کو مسلسل اضافی بجلی فراہم کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا، سحری اور افطار کے اوقات میں خاص نگرانی کرکے سپلائی کو ہر جگہ یقینی بنایا گیا۔
حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -