کامونکے، 12 سالہ لڑکا اغوا،  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

کامونکے، 12 سالہ لڑکا اغوا،  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) گاؤں خان پیارا کے اکبر علی کا بارہ سالہ بیٹا محمد احمد گھر سے کھیلنے کیلئے نکلا جس کواغواء کرلیا گیا ایمن آباد پولیس نے مغوی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -