کیمپ جیل،مختلف مقدمات میں ملوث 530قیدیوں کی ضمانت منظور 

کیمپ جیل،مختلف مقدمات میں ملوث 530قیدیوں کی ضمانت منظور 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) کیمپ جیل لاہور سے مختلف مقدمات میں ملوث 530قیدیوں کی ضمانت منظور کرلی گئی  جس کے بعد جیل انتظامیہ نے 257 قیدیوں کو عدالتی حکم کی روشنی میں رہا کردیا جبکہ 273 قیدیوں کی رہائی مختلف مقدمات کے باعث عمل میں نہ آسکی بتایا گیا ہے کہ عدالتوں کی جانب سے مستحق قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کے احکامات غیر سود مند ہو کر رہ گئے ۔

مزید :

علاقائی -