فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد، مقدمہ درج 

فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہو (کر ائم رپو رٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگوں کی بڑی سپلائی ناکام بناتے ہوئے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا ملزم حسنین کے قبضے سے  2500 پتنگیں برآمدکرلی گئیں  پولیس کے مطابق ملزم پتنگیں ڈبوں میں پیک کر کے سپلائی کے لیے لے کر جا رہا تھا جب ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ملزم کا پشاور سے پتنگیں منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ملزم عید کے موقعہ پر پتنگیں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کاآغازکردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -