ریلوے سامان چوری  کرنیوالا 3 رکنی گروہ گرفتار

 ریلوے سامان چوری  کرنیوالا 3 رکنی گروہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ ریلو ے پولیس لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے ریلوے یارڈ مغل پورہ سے قیمتی ریلوے سامان چوری کرنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا  گروہ میں مغل پورے کا ایک کمباڑیاں بھی شامل ہے جسے باقی دونوں ملزمان سامنے چوری کرنے کے بعد فروخت کرتے تھے بتایا گیا   کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں عرفان اور راشد شامل ہیں جبکہ کمباڑیئے کی شناخت سامنے نہیں آسکی پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

علاقائی -