عالمی قوتیں وزیر اعظم کی پالیسیوں کی معترف ہیں،صفدر بٹ

عالمی قوتیں وزیر اعظم کی پالیسیوں کی معترف ہیں،صفدر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت اندرون ملک اور بیرون ملک اسلام اور اہلیان پاکستان کا مقدمہ پوری جرات اور دانشمندی کے ساتھ لڑ رہی ہے۔ عالمی قوتوں کو اسلام کا صحیح موقف سمجھانے اور حقیقی امن و محبت کا رخ دکھانے کیلئے حکومت کی جامع اور پائیدار حکمت عملی پاکستان کو مسائل کی گھمبیر صورتحال سے نکال لائے گی۔ عالمی قوتیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن اور عملی اقدامات کے ساتھ انسان دوستی اور خدمت انسانیت کے لازوال جذبے کی معترف ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -