سلمان رفیق، عمران نذیر و دیگر کی اکرم چوہدری سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

سلمان رفیق، عمران نذیر و دیگر کی اکرم چوہدری سے والدہ کے انتقال پر تعزیت

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلیمان رفیق، خواجہ عمران نذیر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ارم بخاری، ڈاکٹر خالد رانجھا اور بزنس مین نذیراحمد سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سنیئر سیاستدان اکرم چوہدری کے گھر آکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی اور مغفرت کیلئے دعا کی۔

تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -