صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس17مئی کو طلب کرلی

 صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس17مئی کو طلب کرلی

  

 اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر شام چار بجے منعقد ہوگا۔ ملک کی موجودہ صورتحال سمیت فلسطین کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر بھی بحث کی جائیگی۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -