حکومت نے کم آمدنی والے طبقات کی زندگی جہنم بنا دی،پرویز ملک

حکومت نے کم آمدنی والے طبقات کی زندگی جہنم بنا دی،پرویز ملک

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ نے حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے، عمران خان بیمار ذہن اور کردار کشی سے ذہنی تسکین حاصل کرتاہے۔ اٹھارہ والیم کچرہ کا ڈھیر ثابت ہوا، پاکستان میں بادشاہت نہیں آئین و قانون کی حکمرانی ہے عمران نیازی کی منشاء سے نہیں آئین و قانون پر عمل داری سے ہی کاروبار ریاست چلے گااور ملک آگے بڑھے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -