ایرانی صدارتی انتخاب کے امیدواروں کیلئے آج رجسٹریشن کا آغاز

 ایرانی صدارتی انتخاب کے امیدواروں کیلئے آج رجسٹریشن کا آغاز

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں آج سے صدارتی امیدواروں کیلئے5 روزہ رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا، صدارتی انتخابات 18جون کو ہونا طے ہیں۔ایرانی میڈیاکے مطابق صدارتی امیدواروں کی رجسٹریشن ہفتے تک جاری رہے گی،اہل صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست 26،27 مئی کو جاری کی جائیگی۔رپورٹ کے مطابق اب تک 20 سے زائد شخصیات صدارتی انتخاب لڑنیکا باضابطہ اعلان کر چکی ہیں۔موجودہ ایرانی صدرحسن روحانی مسلسل تین مرتبہ صدربننے کی قانون میں اجازت نہ ہونے کے سبب انتخابات لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔

انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -