محبوب عالم کی ڈائریکشن میں فلی فلم جنگل تکمیل کے آخری مراحل میں 

  محبوب عالم کی ڈائریکشن میں فلی فلم جنگل تکمیل کے آخری مراحل میں 

  

لاہور(شوبز ڈیسک)کلر کہار اور خوشاب کی خوبصورت وادیوں میں بننے والا شاہکار جنگل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے عالم پروڈکشنز کی زیر سرپرستی بننے والی ٹیلی فلم  کو  محبوب عالم نے ڈائریکٹ کیا  اسکی کاسٹ میں جھلک علی۔ محمدعامررومان بٹ،۔انتھونی،اقصیٰ سحر۔،شہریار،اور عمران اصغر شامل ہیں،قدرتی نظاروں اور ایکشن ایڈوینچر اور تھرل سے بھرپور شاہکار ٹیلی فلم جلد ہی،ناظرین کے لیے پیش کر دی جائے گی،جنگل کے ڈائریکٹر محبوب عالم نے بات کرتے ہوئے کہا کے جنگل ایک ایسی کہانی ہے جو ایک عرصہ تک ناظرین کے ذہنوں پر نقش رہے گی۔ مزید کہا کہ ہمارے ہر کام میں دیکھنے والوں کے لیے ایک سبق ہوتا ہے۔ جنگل میں بھی ہم نے ایک بہت بڑی معاشرتی برائی کو دکھایا ہے جو ہماری نوجوان نسل کرتی ہے لیکن اس کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ کیا جرم کر بیٹھے ہیں۔

مزید :

کلچر -