ملتان،47سالہ شخص پر تیزب سے حملہ

ملتان،47سالہ شخص پر تیزب سے حملہ

  

  ملتان (  خصو صی  رپورٹر  ) گھرکے باہر سوئے ہوئے47سالہ شخص پر نامعلوم افراد تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

،نشتر ہسپتال لایاگیا ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے چاہ جھگوں والا کارہائشی محمد رمضان اپنے گھر کے باہر سویاہواتھا کہ نامعلوم افراد نے سوئے محمد رمضان پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے، رمضان کی چیخ و پکار پر اہل خانہ اور محلہ داروں نے جمع ہوکر علاقہ پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھلسائے جانے والے رمضان کو ریسکیو1122کی مدد سے طبی امداد دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق رمضان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے،پولیس نے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -