شاہ محمود قریشی کی آج ملتان آمد متوقع

شاہ محمود قریشی کی آج ملتان آمد متوقع

  

  ملتان (  نیوز  رپورٹر  )    وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج ملتان پہنچیں گے۔ ملتان میں قیام کے دوران وہ (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

اپنے انتخابی حلقہ کے معززین اور پارٹی کے مقامی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے قبل ازیں وہ صبح 10/30 بجے قاری محمد عبد الغفار نقشبندی مرحوم کے صاحبزادے قاری محمد سعید نقشبندی اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت فاتحہ خوانی میں شرکت کریں گے۔

ملتان آمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -