ملتان، کار ڈرائیور پرسرار طور پر ہلاک

ملتان، کار ڈرائیور پرسرار طور پر ہلاک

  

  ملتان (  خصو صی  رپورٹر  )   تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے گاڑی میں پراسرار طورپر ایک شخص جاں بحق پایاگیا،پولیس (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

نیموقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کیمطابق وہاڑی چوک کیقریب مظفرآبادکاڈرائیور غلام شبیر اپنی ویگن آر نمبریMNW/8665میں سویا ہواتھا کہ ساتھی ڈرائیور نے بلوانے پر دیکھا کہ جاں بحق پایاگیا جس کی اطلاع علاقہ پولیس کو دی گئی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور غلام شبیر کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال کیسرد خانے منتقل کردی گئی،پولیس کیمطابق غلام شبیر کی موت ہاٹ اٹیک کی وجہ سیہوئی جس کی رپورٹ کیبعد اصل حقائق منظرعام پر لائے جائے گے تاہم کارروائی شروع کردی ہے۔

ہلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -